اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران کے صدر کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

ایران کے صدر کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

 

ایران کے صدر کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے میاں محمد شہبازشریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

 

ایرانی صدر نے دونوں اسلامی برادر مملک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا

 

ایرانی صدر نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ نئی حکومت پاکستانی عوام اور ملک کی ترقی کیلئے بھرپور کوشش کرے گی۔

 

صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ دونوں ممالک باہمی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے مل کر کام کریں گے۔

 

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالیہان نے بھی میاں محمد شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481