اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

افغانستان،قتل کے 2 مجرموں کو سرعام سزائے موت دیدی گئی

افغانستان،قتل کے 2 مجرموں کو سرعام سزائے موت دیدی گئی

افغانستان،قتل کے 2 مجرموں کو سرعام سزائے موت دیدی گئی

طالبان عدالت کی قتل کے دو مجرموں کو دی گئی سزائے موت پر ہزاروں شہریوں کی موجودگی میں لواحقین سے قاتلوں کو سرعام گولیاں مروا کر عمل درآمد کردیا گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قتل کے مجرموں سید جمال اور گل خان کی سزائے موت پر عمل درآمد افغانستان کے صوبے غزنی کے ایک معروف سٹیڈیم میں کیا گیا۔

ایک مجرم کو 8 اور دوسرے مجرم کو 7 گولیاں لگیں اور دونوں موقع پر ہی دم توڑ گئے، اس سے قبل مجرموں کے اہل خانہ نے مقتولین کے ورثا سے معاف کرنے کی اپیل بھی کی تھی لیکن اسے مسترد کردیا گیا۔

ان دونوں مجرموں پر چاقو کا حملہ کرکے الگ الگ واقعے میں دو شہریوں کو قتل کردیا تھا، طالبان حکومت کے نے نہ صرف ملزمان کو گرفتار کیا بلکہ آلۂ قتل برآمد کرکے مضبوط شواہد عدالت کے سامنے رکھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481