اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان میں سوشل میڈیا کی بندش پر امریکا پریشان

پاکستان میں سوشل میڈیا کی بندش پر امریکا پریشان

پاکستان میں سوشل میڈیا کی بندش پر امریکا پریشان

امریکا نے پاکستان میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان سے آزادی اظہار کا احترام کرنے اور ٹوئٹر یا ایکس سمیت کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک رسائی کو بحال کرنے کا مطالبہ کرتا رہا ہے۔

امریکا نے سرکاری سطح پر پاکستانی حکام کو اپنی تشویش سے آگاہ کر دیا۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں اتحادی حکومت کے قیام سے پہلے اس پر کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہتے، کسی بھی ملک کے اندر کی جانے والی اتحادی سیاست اس کا اندرونی معاملہ ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481