اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ایس ایل9: زلمی کے کپتان بابراعظم نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا.

پی ایس ایل9: زلمی کے کپتان بابراعظم نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

پی ایس ایل9: زلمی کے کپتان بابراعظم نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا.

29 سالہ بابر اعظم پی ایس ایل میں 3 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں،

ان کے علاوہ کوئی بھی بلے باز 2500 رنز تک بھی نہیں پہنچ سکا۔

پی ایس ایل کی فرنچائزپشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

29 سالہ بابر اعظم پی ایس ایل میں 3 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں، ان کے علاوہ کوئی بھی بلے باز 2500 رنز تک بھی نہیں پہنچ سکا۔

بابر اعظم نے 80 اننگز میں 44.83 کی اوسط سے 3 ہزار 3 رنز بنائے ہیں، انہوں نے ٹونامنٹ میں 29 نصف سنچریاں اور ایک سنچری سکور کی ہے۔

اب تک بابر اعظم تمام پی ایس ایل ایڈیشنز میں 327 چوکے اور 50 چھکے لگا چکے ہیں۔

یاد رہے کہ آج لاہور قذافی سٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ہونے والے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم 42 گیندوں پر 68 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481