اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کامیاب آزاد امیدوار ممتاز جکھرانی  پیپلز پارٹی میں شامل

کامیاب آزاد امیدوار ممتاز جکھرانی  پیپلز پارٹی میں شامل

کامیاب آزاد امیدوار ممتاز جکھرانی  پیپلز پارٹی میں شامل

 

جیکب آباد کے صوبائی حلقہ پی ایس 3 گڑھی خیرو پر کامیاب آزاد امیدوار ممتاز حسین جکھرانی نے پیپلز پارٹی میں غیر مشروط طور پر شمولیت کا اعلان کردیا۔

 

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 3 گڑھی خیرو پر آزاد امیدوار کے طور پر کامیاب ہونے والے ممتاز جکھرانی نے پیپلز پارٹی میں دوبارہ غیر مشروط طور پر شمولیت اختیار کر لی،

 

ممتاز جکھرانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں پیپلز پارٹی میں 40 سالوں سے ہوں اور رہوں گا

 

پیپلز پارٹی میں غیر مشروط طور پر شامل ہو رہا ہوں کسی اور پارٹی میں شامل ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری، آصف علی زرداری اور فریال تالپور میرے لیڈر ہیں میرا آزاد انتخابات میں حصہ لینا اتحادیوں کی مرضی تھی،

 

الیکشن کمیشن میں بھی درخواست دوں گا کہ مْجھے پیپلز پارٹی میں گِنا جائے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481