اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

این اے 6: سراج الحق کو شکست

این اے 6: سراج الحق کو شکست

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کو  لوئر دیر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 

تفصیلات کے مطابق دیرلوئر کے حلقہ این اے 6  تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار محمد بشیر خان 76259 ووٹ حاصل کر کے کامیاب رہے۔

 

جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صرف 52545 لینے میں کامیاب رہے۔

 

موصول ہونےو الے اعدادو شمار کے مطابق  سراج الحق کو کم و بیش 23 ہزار 714 سے شکست ہوئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481