اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

این اے 157 وہاڑی: لیگی رہنما بازی لے گئے

این اے 157 وہاڑی: لیگی رہنما بازی لے گئے

 

قومی اسمبلی کے این اے 157 وہاڑی میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ساجد مہدی کامیاب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق این اے 157 کے غیر حتمی و سرکاری نتائج کے سامنے آگئے ہیں

جس کے مطابق ضلع وہاڑی سے لیگی رہنما ساجد مہدی نے 99 ہزار 332 ووٹ حاصل کر سیٹ اپنے نام کرلی

جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت کرنے والے آزاد امیدور سبین صفدر 79 ہزار 996 ووٹ حاصل کر سکے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481