اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صوبہ سندھ میں بھی پولنگ کی تیاری مکمل

صوبہ سندھ میں بھی پولنگ کی تیاری مکمل

صوبہ سندھ کی قومی اسمبلی کی 61 اور صوبائی اسمبلی کی 130 نشستوں پر پولنگ 8 فروری 2024 کو ہوگی
پورے ملک کی طر ح صوبہ سندھ میں بھی پولنگ کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے ۔صوبہ سندھ کی قومی اسمبلی کی 61 اور صوبائی اسمبلی کی 130 نشستیں ہیں۔ صوبہ میں اہل مرد ووٹرز کی تعداد 14612645 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 12382125 ہے جس کی مجموعی تعداد 26994770 بنتی ہے۔ صوبہ میں پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 19008ہے۔ جن میں سے 6768 انتہائی حساس ، 6582 حساس اور 5658 نارمل ہیں ۔ صوبہ میں قومی اسمبلی کی 61 نشستوں پر 1130امیدوار جبکہ صو بائی اسمبلی کی 130 نشستو ں پر 2795امیدوار مد مقابل ہے۔صوبہ میں پریزائڈنگ افسران کی تعداد 19008،اسسٹنٹ پریزائڈنگ افسران کی تعداد 130010 جبکہ پولنگ افسران کی تعداد 65005 ہے ۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481