اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان سپر لیگ 9 کی کاؤنٹ ڈاؤن کلاک لگادی گئی

پاکستان سپر لیگ 9 کی کاؤنٹ ڈاؤن کلاک لگادی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی کاؤنٹ ڈاؤن کلاک لگادی۔

پی ایس ایل کاؤنٹ ڈاؤن کلاک پی سی بی ہیڈکوارٹر قذافی اسٹیڈیم کے مرکزی دروازے کے پاس نصب کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ماضی میں اسی جگہ پر پی ایس ایل کی کاؤنٹ ڈاؤن کلاک لگائی جاتی رہی ہے۔

کاؤنٹ ڈاؤن کلاک کے ساتھ پی ایس ایل ٹیموں کے کپتانوں کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں۔

کاؤنٹ ڈاؤن کلاک پر پی ایس ایل کا نعرہ ’کھل کے کھیل‘ درج ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481