اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

انگلش بلے باز ’الیکس ہیلز‘ اعظم خان کی پاور ہٹنگ کے دیوانے

انگلش بلے باز ’الیکس ہیلز‘ اعظم خان کی پاور ہٹنگ کے دیوانے

قومی کرکٹر اعظم خان کی پاور ہٹنگ نے الیکس ہیلز کو گرویدہ بنالیا۔

انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی ٹوئنٹی میں ڈیزرٹ وائپرز کی نمائندگی کرنے والے انگلش کرکٹر الیکس ہیلز نے ایک انٹرویومیں بتایا کہ نوجوان پاکستانی بیٹر اعظم خان بہترین ہٹرز میں سے ایک اور شاندار صلاحیتوں کے حامل ہیں، ان کی موجودگی سے ہماری ٹیم کی قوت بڑھ گئی۔

فٹنس کی وجہ سے رن آؤٹ ہونے کے سوال پر الیکس ہیلز نے کہا کہ میرے خیال میں انھیں کوئی مسئلہ نہیں، کرکٹ میں ایسا ہوجاتا ہے،

 

اسی میچ کے دوران میں خود بھی رن آؤٹ ہونے سے بال بال بچا،

 

اصل بات یہ ہے اعظم خان جیسی ہٹنگ بہت کم بیٹرز کرتے ہیں، میں ان کا مستقبل روشن دیکھ رہا ہوں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481