اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چودھری پرویز الہی کو انتخابی نشان گدھا گاڑی الاٹ

Donkey vehicle allotted to Chaudhry Parvez Elahi

 

لاہور (اُمت نیوز)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو انتخابی نشان ’گدھا گاڑی ‘الاٹ ، پی ٹی آئی صدر کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے انتخابی نشان گدھا گاڑی الاٹ ہونے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس پر عدالت نے سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا ہے ، عدالتی نوٹس میں الیکشن کمیشن سے کل جواب طلب کیا گیا ہے ، جسٹس شاہد بلال حسن نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی،درخواست میں سابق وزیر اعلٰی پنجاب نے موقف اختیار کیا ہے کہ درخواستگزار پی پی 32سے الیکشن لڑ رہا ہے ،سپریم کورٹ نے الیکشن لڑنے کی اجازت دی ہے لیکن انتخابی نشان مور الاٹ نہیں کیا جارہا،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ انتخابی نشان مور الاٹ کرنے کا حکم دیاجائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481