اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نیشنل پارٹی کے الیکشن کیمپ آفس پر دستی بم سے حملہ

نیشنل پارٹی کے الیکشن کیمپ آفس پر دستی بم سے حملہ

مستونگ میں نیشنل پارٹی کے الیکشن کیمپ آفس پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے،جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ دستی بم حملہ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے،

زخمیوں میں غلام محی الدین اور عبدالعزیز شامی ہے،زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا،

پولیس ذرائع کا مزید کہناتھا کہ ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی عبدالعزیز کو کوئٹہ منتقل کردیاگیا،

ایس ایچ او سٹی پولیس عبدالفتاح کا کہناتھا کہ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کردی ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481