اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ولیمہ تقریب میں دولہے کا جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان

ولیمہ تقریب میں دولہے کا جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان

ولیمہ تقریب میں دولہے کا جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان

خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں دولہا نے ولیمہ تقریب کے دوران جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

ولیمہ تقریب میں جماعت اسلامی پی کے 17 کے امیدوار اعزاز الملک افکاری شریک تھے۔

دولہا کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے تھا، تاہم اس نے ولیمے کے موقع پر جماعت اسلامی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔

اس دوران دولہا اجمل خان نے کہا کہ جماعت اسلامی سے متاثر ہوکر شمولیت اختیار کی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481