اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چین،دکانوں میں آگ لگنے سے 39 افراد ہلاک

چین: دکانوں میں آگ لگنے سے 39 افراد ہلاک

چین کے صوبے جیانگ شی میں دکانوں میں آگ لگنے سے 39 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔

چینی حکام کے مطابق آگ لگنے کے بعد دکانوں میں کچھ افراد پھنسے ہوئے ہیں، متاثرہ مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

حکام کے مطابق آگ دکانوں کے زیر زمین فلور سے شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے نزدیکی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔

زیر زمین فلور پر انٹرنیٹ کیفے بنا ہوا تھا۔

حادثے کے مقام پر آگ بجھانے کا کام اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

دوسری جانب چین میں آتشبازی کا سامان لے جانے والی گاڑی میں دھماکے کے بعد آگ لگتے ہی آتش بازی کا سماں بن گیا

اور ٹریفک جام ہو گیا، خوش قمستی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481