اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بی پی ایل میں بابراعظم نے پہنچتے ہی دھوم مچادی

بی پی ایل میں بابراعظم نے پہنچتے ہی دھوم مچادی

بابراعظم نے سلہٹ اسٹرائیکرز کے خلاف رنگپور رائیڈرز کی یقینی شکست کو فتح میں تبدیل کردیا۔

ایونٹ میں 121 رنز کے تعاقب میں 39 رنز پر رنگپور رائیڈرز کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے۔

ایسی صورت میں بابراعظم نے ناقابل شکست ففٹی بنائی اور عظمت اللّٰہ عمر زئی کے ساتھ 84 رنز کی شراکت قائم کی۔

بابراعظم نے 49 گیندوں پر 56 رنز کی باری کھیلی، اس دوران 6 چوکے لگائے جبکہ عمرزئی نے 35 گیندوں پر 47 رنز بنائے ۔

دونوں کھلاڑی ناقابل شکست رہے، یوں رنگپور رائیڈز نے 4 وکٹ سے کامیابی اپنے نام کرلی۔
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں بابراعظم نے پہنچتے ہی دھوم مچادی۔

بابراعظم نے سلہٹ اسٹرائیکرز کے خلاف رنگپور رائیڈرز کی یقینی شکست کو فتح میں تبدیل کردیا۔

ایونٹ میں 121 رنز کے تعاقب میں 39 رنز پر رنگپور رائیڈرز کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے۔

ایسی صورت میں بابراعظم نے ناقابل شکست ففٹی بنائی اور عظمت اللّٰہ عمر زئی کے ساتھ 84 رنز کی شراکت قائم کی۔

بابراعظم نے 49 گیندوں پر 56 رنز کی باری کھیلی، اس دوران 6 چوکے لگائے جبکہ عمرزئی نے 35 گیندوں پر 47 رنز بنائے ۔

دونوں کھلاڑی ناقابل شکست رہے، یوں رنگپور رائیڈز نے 4 وکٹ سے کامیابی اپنے نام کرلی۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481