اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کا الیکشن سے دستبردا رہونے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ابرار الحق کا الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ابرار الحق کا الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان ۔

تفصیلات کے مطابق نارووال کے حلقہ این اے 76 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ابرار الحق نے الیکشن سے دستبردا ر ہونے کا اعلان کر دیا ہے

اپنے اعلان میں ابرارالحق کا کہنا تھا کہ موجودہ حالت کے پیشِ نظر میں نے دوستوں اور فیملی سے مشورہ کیا ہے کہ مجھے الیکشن نہیں لڑنا چاہیے

 

آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے بعد میں اعلان کروں گا ، واضح رہے کہ این اے 76 میں ابرار الحق کا مقابلہ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال سے تھا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481