اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بغیر این او سی بنگلادیش جانے والے محمد حارث پھنس گئے

بغیر این او سی بنگلادیش جانے والے محمد حارث پھنس گئے

 

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے این او سی لیے بغیر بنگلادیش جانے والے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث بی پی ایل میں شرکت سے محروم ہوگئے۔

 

وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث رات کو بنگلادیش سے وطن واپس لوٹیں گے۔

 

بی پی ایل کی ٹیم چٹوگرام چیلنجرز کا کہنا ہے کہ این او سی کے بغیر حارث کو کھلایا نہیں جاسکتا۔

 

حارث کو پی سی بی نے اپنی پالیسی کے تحت اجازت نہیں دی۔

وہ این او سی جاری ہونے سے پہلے ہی بنگلادیش چلے گئے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481