اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان مسلسل تیسری مرتبہ اولمپک کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام

پاکستان مسلسل تیسری مرتبہ اولمپک کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام

تین بار کی گولڈ میڈلسٹ پاکستان تیسری بار اولمپکس کےلیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگیا۔

اومان میں ہونیوالے کوالیفائرز میں پاکستان تیسری پوزیشن حاصل نہ کرسکا۔

تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرادیا۔

واضح رہے کہ پاکستان ریوڈی جنیرو اور ٹوکیو اولمپکس کےلیے بھی کوالیفائی نہیں کرسکا تھا۔

واضح رہے کہ اس فتح کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ نے پیرس اولمپکس کےلیے بھی کوالیفائی کر لیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481