اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تربت: نیشنل پارٹی کے امیدوار لالا رشید دشتی کے قافلے پر فائرنگ

تربت: نیشنل پارٹی کے امیدوار لالا رشید دشتی کے قافلے پر فائرنگ

ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں اور امیدوار کی جانب سے لوگوں کو قائل کرنے کیلئے جلسوں، کارنر میٹنگ اور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جارہا ہے
اس دوران بہت سے ناخوشگوار واقعات بھی پیش آ چکے ہیں،

ایسے میں تربت میں پی بی 27 دشت سے نیشنل پارٹی کے امیدوار لالا رشید دشتی کے قافلے پر فائرنگ کی گئی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق گولیاں امیدوار لالہ رشیددشتی کے گاڑی کی فرنٹ شیشے پر لگیں

بلٹ پروف گاڑی کی وجہ سے محفوظ رہے ، سینیٹر کہدہ اکرم دشتی، حاجی رستم دشتی اور دیگر رہنما ہمراہ تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481