اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی سی بی کے سابق سینئر جی ایم اکیڈمی علی ضیاء وفات پاگئے

پی سی بی کے سابق سینئر جی ایم اکیڈمی علی ضیاء وفات پاگئے

سابق کرکٹر اور پی سی بی کے سابق سینئر جی ایم اکیڈمی علی ضیاء وفات پاگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق سینئر جی ایم اکیڈمی علی ضیاء 10 روز سے فیروز پور روڈ پر واقع ہسپتال میں زیر علاج تھے

جہاں وہ آج خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
علی ضیاء کے بیٹے حسن علی ضیاء کا کہنا ہے کہ ان کی نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481