اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تہران سے پاکستانی سفیر واپس اسلام آباد پہنچ گئے

تہران سے پاکستانی سفیر واپس اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان نے ایران کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر کیے گئے حملے کے ردعمل میں ہونے والے فیصلوں پر عمل درآمد شروع کردیا

 

اور تہران میں تعینات سفیر مدثر ٹیپو واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔

 

حکومت پاکستان نے گزشتہ روز بلوچستان میں ایران کے حملے کے بعد پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کو واپس بلانے

 

اور ایرانی سفیر کو تہران سے اسلام آباد آنے سے روک دیا تھا۔

 

ایرانی جارحیت کے جواب میں حکومت پاکستان نے ایران سے تمام سرکاری مشترکہ اقدامات فوری معطل کرنے کا بھی فیصلہ کیا تھا۔

 

بلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی کی تھی، جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہوگئے تھے

 

جبکہ ایران نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481