اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کل سے جنوبی افریقا میں شروع ہوگا

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کل سے جنوبی افریقا میں شروع ہوگا

لاہور: انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کل سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا، پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ ہفتے کو افغانستان سے کھیلے گی۔

ورلڈ کپ میں شریک سولہ ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے،

پاکستان کے ڈی گروپ میں نیوزی لینڈ، نیپال، افغانستان شامل ہیں

 

، پہلے روز میزبان جنوبی افریقہ کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہوگا۔

آئرلینڈ کی ٹیم امریکہ کےمدمقابل ہوگی۔ پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں ہفتے کو ایکشن میں ہوں گی۔

سعد بیگ کی قیادت میں کھیلنے والی قومی ٹیم ایک ہفتے سے جنوبی افریقہ میں ہے۔

پاکستان اور افغانستان کا آخری میچ انڈر نائن ٹین ایشیا کپ میں ہوا تھا

 

جس میں قومی ٹیم تراسی رنزسے فاتح رہی تھی۔

کپتان سعد بیگ نے ورلڈ کپ میں بہترین پرفارمنس دینے کا اظہارکیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481