اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی کے پی پی 151 کے ٹکٹ ہولڈرلیگی امیدوار کے حق میں دستبردار

پی ٹی آئی کے پی پی 151 کے ٹکٹ ہولڈرلیگی امیدوار کے حق میں دستبردار

پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرگئی،پی پی 151 کے ٹکٹ ہولڈر قیصر سہیل بٹ مسلم لیگ ن کے

 

امیدوار صوبائی اسمبلی سہیل شوکت بٹ کے حق میں دستبردارہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 151 کے ٹکٹ ہولڈرقیصر سہیل بٹ اور اسرار الحق بٹ نے

 

خاندان و دوستوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا،

دونوں رہنماشہبازشریف سے ملاقات میں ن لیگ میں شمولیت کااعلان کریں گے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481