اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

برطانیہ: برفباری کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر

برطانیہ: برفباری کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر

برطانیہ میں برفباری اور شدید سردی کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یارک شائر، اسٹیفورڈ شائر، ڈربی شائر سمیت ویلز اور سکاٹ لینڈ کے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔

برطانیہ کی کئی اہم شاہراہوں پر برف کے باعث ٹریفک متاثر ہے،

 

برفباری کے سبب فضائی آپریشن بھی متاثر ہوا ہے اور پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

حکام کی جانب سے لوگوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہے۔

 

محکمۂ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ درجۂ حرارت منفی 10 سے 15 ڈگری تک گرسکتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481