اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

این اے 119،پی ٹی آئی نے میاں شہزاد فاروق کو میدان میں اتار دیا

این اے 119،پی ٹی آئی نے میاں شہزاد فاروق کو میدان میں اتار دیا

 

پاکستان تحریک انصاف نے این اے 119 کے لئے میاں شہزاد فاروق کو میدان میں اتار دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار میاں شہزاد فاروق این اے 119 سے الیکشن لڑیں گے

پی ٹی آئی رہنما میاں شہزاد فاروق ٹرائی سائیکل کے نشان پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔

میاں شہزاد فاروق کا مقابلہ مریم نواز شریف سے ہو گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481