اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چاچا افتخار کی مداح کو خاموش کروانے کی ویڈیو وائرل

چاچا افتخار کی مداح کو خاموش کروانے کی ویڈیو وائرل

پاک نیوزی لینڈ میچ میں قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کی فین کو میدان میں خاموش کروانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ہملٹن میں کھیلے جارہے

 

سیریز کے دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میں افتخار احمد باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کررہے تھے

کہ فین نے انہیں ’’چاچا‘‘ کہہ کر مخاطب کیا گیا جس پر کرکٹر کو غصہ آگیا۔

مڈل آرڈر بیٹر نے فین کو کہا کہ وہ خاموش ہوجائیں، جس پر فین نے جواب دیا کہ وہ انکا مداح ہے

اور اسکے خاموش ہوجانے سے کیا ہوگا۔

 

جس دوران افتخار احمد باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کررہے تھے اسوقت پاکستانی بالرز کو

کیوی بیٹرز کی جانب سے میچ میں پٹائی لگ رہی تھی جس پر کرکٹر نالاں تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481