اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جاوید ہاشمی کے داماد گرفتاری کے بعد رہا

جاوید ہاشمی کے داماد گرفتاری کے بعد رہا

 

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد گرفتاری کے بعد رہا ہو کر گھر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں سینئرسیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار کو رات گئے

آر او آفس کے باہر سے گرفتار کرلیا گیاتھا

زاہد بہار ہاشمی پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر پی پی 220 سے امیدوار ہیں،

خاندانی ذرائع کے مطابق زاہد بہار رات گئے

اپنے انتخابی نشان کے سلسلے میں آر او آفس گئے تو پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔

زاہد بہار پی ٹی آئی سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں،اب وہ رہا ہو کر واپسی گھر پہنچ چکے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481