اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

استحکام پاکستان پارٹی نےامیدواروں کی فہرست جاری کردی

استحکام پاکستان پارٹی نےامیدواروں کی فہرست جاری کردی

 

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے الیکشن 2024ء کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔

 

آئی پی پی نے قومی اور پنجاب اسمبلی کے لیے 51 ٹکٹ جاری کیے ہیں۔

 

آئی پی پی سربراہ جہانگیر خان ترین این اے 149، این اے 155 اور پی پی 227 سے انتخاب لڑیں گے۔

 

فہرست کے مطابق پارٹی صدر عبدالعلیم خان این اے 117 اور پی پی 149 سے، این اے 54 سے غلام سرور خان،

 

این اے 70 سے فردوس عاشق اعوان امیدوار ہوں گی۔

 

آئی پی پی فہرست کے مطابق  رانا نذیر خان این اے 79، گل اصغر خان این اے 88 ، ہمایوں اختر خان این اے 97،

 

محمد ہاشم ڈوگر این اے 133 قصور، نعمان لنگڑیال این اے 143 ساہیوال سے پارٹی امیدوار ہوں گے۔

 

فہرست کے مطابق فیاض الحسن چوہان پی پی 17 راولپنڈی سے پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481