اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ن لیگ کو بڑا جھٹکا،دو اہم رہنماؤں کا پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

ن لیگ کو بڑا جھٹکا،دو اہم رہنماؤں کا پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

 

پاکستان مسلم لیگ (ن)کو بڑا جھٹکا لگ گیا، دو اہم رہنماؤں نے پارٹی سے راہیں الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ایوان بالا میں سینیٹر رانا محمود الحسن نے ن لیگ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا

لیگی سابق ٹکٹ ہولڈر رانا اقبال سراج نے ن لیگ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا،

دونوں رہنماو¿ں نے پیپلز پارٹی سے رابطہ بھی کرلیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481