اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان نے شیخ رشید کے مدمقابل بھی امیدوار کھڑے کر دیئے

عمران خان نے شیخ رشید کے مدمقابل بھی امیدوار کھڑے کر دیئے

عمران خان نے شیخ رشید کے مدمقابل بھی امیدوار کھڑے کر دیئے

ماضی میں ایک ساتھ اقتدار کا مزہ لینے والے سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید میں دوریاں پیدا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی والوں نے شیخ رشید کے ساتھ ہاتھ کر دیا،

شیخ رشید کے دونوں حلقوں میں امیدوار کھڑے کر دیئے

این اے 56 سے شہریار ریاض پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے ،

این اے 57 سے سیمابیا طاہر کو ٹکٹ مل گیا,دوسری جانب ڈاکٹر بابر اعوان کو بھی پارٹی ٹکٹ نہ مل سکا ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481