اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور

شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور

 

الیکشن ٹربیونل نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے۔

 

شہریار آفریدی کی اپیل پر الیکشن ٹریبونل میں سماعت ہوئی جسے منظور کر لیا گیا۔

 

واضح رہے کہ ریٹرننگ افسر نے این اے 35 اور پی کے 92 کوہاٹ سے شہریار آفریدی کے کاغذات مسترد کردیئے تھے۔

 

یاد رہے کہ ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات کے لیے پولنگ شیڈول ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481