اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امریکا کے تاریخی ہوٹل میں دھماکا،21 افراد زخمی

امریکا کے تاریخی ہوٹل میں دھماکا،21 افراد زخمی

امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ کے تاریخی ہوٹل میں دھماکے سے 21 افراد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے باعث ہوٹل کی عمارت کی کئی منزلوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور ملبہ سڑک پر پھیل گیا،

ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

 

رپورٹس کے مطابق 20 منزلہ عمارت کے نچلے حصے میں دھماکا ہوا جس کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جارہا ہے

کہ یہ عمارت میں گیس لیکج کی وجہ سے ہوا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے باعث ہوٹل کے نچلی منزلوں پر کافی نقصان ہوا ہے۔

رپورٹس کے مطابق حکام دھماکے کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں.


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481