اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈیوڈ وارنر نے عثمان خواجہ کی والدہ کو گلے لگا لیا

ڈیوڈ وارنر نے عثمان خواجہ کی والدہ کو گلے لگا لیا

 

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کے خلاف کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ کے بعد ساتھی کرکٹر عثمان خواجہ کی والدہ کو گلے لگا لیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ بچپن کے دوست ہیں اور آسٹریلیا کے لیے متعدد میچز بھی ایک ساتھ کھیل چکے ہیں، انٹرنیشنل میچز کے علاوہ دونوں کرکٹرز دیگر مواقع پر بھی ساتھ کرکٹ اور پریکٹس کرچکے ہیں۔

سڈنی میں آخری ٹیسٹ میچ کے بعد ڈیوڈ وارنر نے عثمان خواجہ کی والدہ کو گلے لگایا۔

عثمان خواجہ کی والدہ ڈیوڈ وارنر کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے میچ دیکھنے کے لیے موجود تھیں۔

اس موقع پر عثمان خواجہ نے کہا کہ جب سے ڈیوڈ وارنر مجھے جانتے ہیں تب سے وہ میری والدہ کو بیھ جانتے ہیں، میری والدہ بھی وارنر سے شفقت کرتی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481