اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی کے 1996 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور، 624 مسترد

پی ٹی آئی کے 1996 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور، 624 مسترد

 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل 2620 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے 1996 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کیے گئے،

جبکہ 624 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق بلوچستان میں 39 امیدواروں میں سے 17 کے کاغذات نامزدگی مسترد اور 22 کے منظور کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب اور اسلام آباد سے 389 امیدواروں میں 127 کے کاغذات نامزدگی مسترد اور 262 منظور ہوئے۔

اسی طرح سندھ میں 181 امیدواروں میں سے 46 کے کاغذات نامزدگی مسترد اور 135 منظور ہوئے۔

ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں 234 میں سے 55 امیدواروں کے کاغذات مسترد

اور 179 منظور ہوئے جبکہ بلوچستان میں 39 میں سے 17 کے کاغذات نامزدگی مسترد اور 22 منظور کرلیے گئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481