اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملکہ ڈنمارک کا 14 جنوری کو اقتدار چھوڑنے کا اعلان

ملکہ ڈنمارک کا 14 جنوری کو اقتدار چھوڑنے کا اعلان

ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ (Margrethe)دوم نے 14 جنوری کو اقتدار چھوڑنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ اقتدار اپنے بیٹے شہزادہ فریڈرک کو سونپ دوں گی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ملکہ نے نئے سال کی تقریب سے خطاب کے دوران اقتدار سے دستبرداری کا اعلان کیا۔

مارگریتھ نے 1972 میں اپنے والد کنگ فریڈک کی موت کے بعد تخت سنبھالا تھا،

83 سال کی ملکہ مارگریتھ نے ڈنمارک پر 52 سال حکومت کی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مارگریتھ برطانوی ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد یورپ میں واحد ملکہ ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481