اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عارف حسن پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی صدارت سے مستعفی

عارف حسن پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی صدارت سے مستعفی

لیفٹننٹ جنرل (ر) عارف حسن پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کی صدارت سے مستعفی ہوگئے۔

پی او اے کی ایگزیکٹو کمیٹی کے نام خط کے متن کے مطابق جنرل عارف حسن نے خرابی صحت کی بنا پر صدارت چھوڑی ہے۔

خط میں عارف حسن کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2024 کو اپنے عہدے سے مستعفی ہورہا ہوں،

فیصلہ آسان نہیں تھا، صحت پر توجہ دینے کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا۔

عارف حسن 19 سال پی او اے کے صدر رہے، وہ مارچ 2004 میں پہلی بار پی او اے کے صدر منتخب ہوئے تھے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481