اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

این اے 59،پرویز الٰہی کے کاغذات مسترد

این اے 59،پرویز الٰہی کے کاغذات مسترد

تلہ گنگ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59 میں چودھری پرویز الٰہی سمیت 5امیدواروں کے کاغذات مسترد کر دئیے گئے اور پی ٹی آئی کے پانچ امیدواران کے کاغذات منظور کر لئے گئے

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 59 کے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی،چودھری پرویز الٰہی ،قیصرہ الٰہی ، فوزیہ بہرام اور حافظ عمار یاسر کے کاغذاتِ مسترد کر دئیے گئے۔

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے کرنل سلطان سرخرو ،حاجی عمر حبیب ،حاجی طلحہ زبیر ،رومان احمد اور حکیم نثار احمد کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرلئے گئے۔

ذرائع آر او کاکہنا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی ،قیصرہ الٰہی اور حافظ عمار یاسر کے کاغذاتِ پراپرٹی چھپانے اور غلط معلومات دینے پر کاغذات مستردکئے گئے ،امیدواران کاکہناتھا کہ ضلع تلہ گنگ میں آج یوم کاغذات مسترد منایا گیا ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481