اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ،18 افراد ہلاک

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ،18 افراد ہلاک

روس نے یوکرین پر جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا۔ جس میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔

روس نے دارالحکومت سمیت یوکرین کے شہروں پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے کیے ہیں جو جنگ کے آغاز کے بعد ملک پر ہونے والے سب سے بڑے حملوں میں سے ایک ہے۔

یوکرین کے حکام نے بتایا کہ وسطی شہر نیپرو میں ایک شاپنگ سینٹر اور میٹرنٹی ہوم کو نشانہ بنایا گیا۔

اوڈیسا میں رہائشی عمارتوں پر تین راکٹوں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں اور ایک حاملہ خاتون سمیت 3 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوئے۔

جمعہ کی صبح کیف، لویو، خرکیف اور مغربی اور جنوب کے دیگر شہروں میں رہائشی عمارتوں پر

ہونے والے حملوں میں مجموعی طور پر کم از کم 18 شہری ہلاک اور 132 زخمی ہوئے۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس نے اس حملے میں تقریبا 110 میزائل داغے ہیں۔

زیلینسکی نے اپنے سوشل میڈیا چینلز پر ایک بیان میں کہا، “آج، روس نے اپنے ہتھیاروں میں

تقریبا ہر قسم کے ہتھیار استعمال کیے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481