اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

2 حلقوں سے مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد

2 حلقوں سے مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد

سوات میں قومی اسمبلی اسمبلی کے حلقہ این اے 2 اور این اے 4 سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے ہوگئے۔

گزشتہ دونوں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے کے لیے

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 2 اور این اے 4 سوات سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے دونوں حلقوں سے مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مراد سعید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کیے گئے ہیں کہ وہ اشتہاری ہیں

اور متعدد مقدمات میں مطلوب ہیں۔

پی ٹی آئی کے اہم رہنما سہیل سلطان ایڈووکیٹ نے کاغذات مسترد ہونے کی تصدیق کردی،

وجوہات جلد سامنے آجائیں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481