اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ن لیگ کا ملک بھر میں انتخابی جلسے کرنے کافیصلہ

ن لیگ کا ملک بھر میں انتخابی جلسے کرنے کافیصلہ

مسلم لیگ ن نے جنوری کے تیسرے ہفتے سے 6 فروری تک ملک بھر میں انتخابی جلسے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق نوازشریف ملک بھر میں 14 جلسوں سے خطاب کریں گے،

شہبازشریف 18 جلسوں سے خطاب کریں گے، مریم نواز، حمزہ شہباز بھی انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

ذرائع ن لیگ کے مطابق انتخابی جلسے لاہور، فیصل آباد، ملتان، بہاولپو، گوجرانوالہ،

راولپنڈی، کراچی سمیت 27 اضلاع میں کئے جائیں گے،

انتخابی جلسوں سے متعلق حکمت عملی کو حتمی شکل جنوری کے دوسرے ہفتے تک دیدی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481