اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملازمین کی انتخابات تک چھٹیاں ختم

ملازمین کی انتخابات تک چھٹیاں ختم

الیکشن کمیشن کے ملازمین کی الیکشن تک چھٹیاں ختم کردی گئی اور اس سے متعلق باقاعدہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
انتخابات کے انعقاد تک الیکشن کمیشن کے ملازمین اور افسران کی ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ختم کردی گئی، اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 سمیت تمام بالا افسران اسٹیشن چھوڑنے سے قبل چیف الیکشن کمشنر سے اجازت لیں گے، 19 گریڈ سے کم کے افسران اور اہلکار سیکرٹری الیکشن کمیشن سے اجازت لینا ہوگی۔ کوئی اور افسر چھٹی دینے کا مجاز نہیں ہوگا۔
23 دسمبر ہفتہ کو بعض افسران کی غیر حاضری پر چیف الیکشن نے اظہار برہمی کرتے ہوئے آخری وارننگ بھی جاری کردی۔
چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ 23 دسمبر کو اجلاس میں بعض افسران اہم امور کے انجام دہی کے لئے غیر حاضر تھے، محکمہ کے اہلکار اور افسران کو ہدایت پر سختی سے عمل کریں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481