اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا۔

بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا۔

بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے حافظ سعید کو پلوامہ حملے کی تحقیقات میں نامزد کیا گیا ہے۔

بھارتی حکومت نے پاکستانی وزارت خارجہ کو حافظ سعید کی حوالگی کے مطالبے پر مبنی درخواست دے دی ہے۔

وزارت خارجہ نے بھارتی مطالبے کی تصدیق یا تردید سے گریز کیا ہے۔

یاد رہے کہ بھارت نے پہلے پلوامہ حملے میں جیش محمد کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481