اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسرائیل کا دمشق کے علاقے پر حملہ، جنرل سلیمانی کا ساتھی کمانڈر جاں بحق

اسرائیل کا دمشق کے علاقے پر حملہ، جنرل سلیمانی کا ساتھی کمانڈر جاں بحق

اسرائیل نے دمشق کے علاقے پر حملہ کیا ہے، ایرانی ٹی وی کے مطابق حملے میں جنرل قاسم سلیمانی کے ساتھی ایرانی کمانڈر جاں بحق ہوگئے۔

دمشق سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ایرانی ٹی وی نے بتایا کہ ایرانی ملٹری کے

مشیر سینئر کمانڈر رضا موسوی پر ایڈوائزری مشن کے دوران حملہ کیا گیا۔

ایرانی ٹی وی کے مطابق حملے میں مزید ہلاکتوں کی اطلاع نہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481