اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی ترجیحی لسٹ روک لی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی ترجیحی لسٹ روک لی

پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لے لیا گیا ہے، انتخابی نشان نہ ہونے کی وجہ سے پی ٹی آئی کی ترجیحی لسٹ جاری نہیں کی گئی۔

عام انتخابات 2024 کے لیے الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی ترجیحی لسٹ روک لی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے مخصوص نشستوں پر ترجیحی لسٹ الیکشن کمیشن کو بھجوائی گئی تھی۔

ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن کے فیصلے کے نتیجے میں پی ٹی آئی

سے انتخابی نشان واپس لے لیا گیا ہے، انتخابی نشان نہ ہونے کی وجہ سے پی ٹی آئی

کی ترجیحی لسٹ جاری نہیں کی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481