اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

علی امین گنڈاپور، ان کے بھائی، والد اور اہلیہ کے کاغذات نامزدگی جمع

علی امین گنڈاپور، ان کے بھائی، والد اور اہلیہ کے کاغذات نامزدگی جمع

ڈیرہ اسماعیل خان سے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور ان کے بھائی فیصل امین،

والد امین اللّٰہ اور اہلیہ شہناز علی امین کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے گئے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے گئے۔

علی امین گنڈاپور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 44، خیبر پختوا اسمبلی کے حلقے

پی کے 112، 113 پر کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔

ان نشستوں پر علی امین گنڈاپور کے والد امین اللّٰہ اور بھائی فیصل امین کے کاغذات بھی جمع کروائے گئے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی اہلیہ شہناز علی امین کے کاغذات نامزدگی

صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 113 پر جمع کروائے گئے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481