اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جہانگیر ترین کا ملتان سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

جہانگیر ترین کا ملتان سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے ملتان سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق آئی پی پی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے ملتان سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا وہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 ملتان سے بھی متوقع امیدوار ہوسکتے ہیں، انہوں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔

یہ بھی پڑھیں  نور عالم خان کا جے یو آئی میں شامل

ذرائع کے مطابق ملتان سے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے جہانگیر ترین کے کاغذات نامزدگی ان کیٹیم کی جانب سے کل (اتوار کو) جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سپریم کورٹ سے کاغذات نہ ملنے پر شاہ محمود قریشی رہا نہ ہوسکے

اس سے قبل آئی پی پی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 155 لودھراں سے انتخابی مہم کا آغاز کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پی ٹی آئی کا بلے کا نشان واپس لینے کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

واضح رہے کہ 8 فروری 2024ء کے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی

جمع کرانے کا کل (اتوار کو) آخری روز ہے۔

الیکشن کمیشن نے 21 تاریخ کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے

کی تاریخ میں دو روز کی توسیع کردی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481