اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

والدہ کو کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروانے دیے گئے، مونس الہٰی

والدہ کو کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروانے دیے گئے، مونس الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ آج سارا دن

ان کی والدہ کو الیکشن لڑنے کےلیے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروانے دیے گئے۔

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مونس الہٰی نے کہا کہ انتظامیہ لاہور ہائیکورٹ کے آرڈر کی دھجیاں اڑاتی رہی۔

مونس الہٰی نے مزید لکھا کہ جب بلآخر ان کی والدہ کو کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے آگے جانے دیا گی

ا تو گیٹ کے ساتھ کھڑے شخص نے ان سے کاغذات چھیننے کی کوشش کی۔

پی ٹی آئی رہنما نے اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی

اور سوال کیا کہ ان کی والدہ کے ارد گرد موجود سویلین کپڑوں میں یہ لوگ کون ہیں؟

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481