اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بگ بیش لیگ میں زمان خان چھا گئے

بگ بیش لیگ میں زمان خان چھا گئے

 

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے 12ویں میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر زمان خان کی

شاندار بولنگ اور اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا۔

ملیبرن اسٹار کے خلاف میچ سڈنی تھنڈرز کے زمان خان نے 4 اوورز میں 24 رنز کے

عوض 3 وکٹ اپنے نام کیے اور مین آف دی میچ قرار پائے۔

زمان خان کے 3 شکار میں ملیبرن اسٹارز کے گلین میکسویل بھی شامل تھے۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملیبرن اسٹار مقررہ 20 اوورز میں 172 رنز پر آؤٹ ہوگئی،

میچ میں زمان خان نے دیگر بولرز کے مقابلے نپی تلی گیند بازی کی۔

جواب میں سڈنی تھنڈرز نے مقررہ ہدف 18 اوورز میں 5 وکٹ پر حاصل کرلیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481