Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جمہوریہ چیک: پراگ کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک

جمہوریہ چیک: پراگ کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک

وسطی یورپی ملک جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک ہوگئے،

فائرنگ کے واقعے میں 24 زخمی بھی ہوئے ہیں۔حکام کے مطابق زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔

پراگ سے ایمرجنسی سروس کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں فائرنگ کرنے والا مارا گیا،

جو یونیورسٹی کا ہی طالب علم تھا۔

چیک حکام کے مطابق یونیورسٹی میں فائرنگ کے محرکات ابھی معلوم نہیں ہو سکے ہیں تاہم واقعے کا تعلق دہشت گردی سے نہیں ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481