اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سیالکوٹ میں این اے 172 سے پی ٹی آئی امیدوار حیدر علی زیرِ حراست

سیالکوٹ میں این اے 172 سے پی ٹی آئی امیدوار حیدر علی زیرِ حراست

سیالکوٹ میں پولیس نے این اے 172 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار حیدر علی کو حراست میں لے لیا۔

حیدر علی گل کو آر او آفس کے اندر سے حراست میں لیا گیا، وکلاء نے پولیس وین کا راستہ روکا

اور شیشے توڑ دیے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ حسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے پی ٹی آئی کے امیدوار حیدر علی کو گرفتار نہیں کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481